
Online Quran Teacher for Kids and Adults
Interested in learning from قاری راشد صاحب?
All communication stays on iTutor.pk to keep you safe — message the tutor here to arrange a free demo.
1 سال
میٹرک · 2025
السلام علیکم! میں آن لائن قرآن پڑھاتا ہوں۔ میں بچوں اور بڑوں کو توجہ اور صبر کے ساتھ قرآنِ مجید پڑھاتا ہوں۔ میں قرآن ناظرہ، بنیادی تجوید، نماز اور بنیادی اسلامی تعلیمات سکھانے میں مدد کر سکتا ہوں۔ میرا مقصد دوستانہ ماحول میں طلبہ کو قرآن سکھانا ہے۔ پاکستان اور دوسرے ممالک کے طلبہ بھی رابطہ کر سکتے ہیں
No reviews yet. Be the first to review!