
قرآن پاک کی بہترین تعلیم کے لیے
Interested in learning from Muhammad Talha?
All communication stays on iTutor.pk to keep you safe — message the tutor here to arrange a free demo.
M.A Islamiyat
Jamiya Tul Noor Islamic Center · 2022
الحمدللہ درس نظامی کو مکمل 8 سال میں کیا اور تجویدی کورس اور اس کے ساتھ قرآن پاک پڑھانے کا سلسلہ بھی چلتا رہا اور الحمدللہ آن لائن کلاسز بھی پڑھائی ہیں دوسری کنٹریز میں میں اپنی کوئی را بڑھائی بیان نہیں کر رہا اورمیرا مقصد اور مشن یہی ہے قرآن پاک کی تعلیم اور نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تعلیمات کو جتنا ہو سکے عام کیا جائے اور اس تعلیم کو سیکھنے کے لیے کسی بھی عمر کی حد نہیں ہے جو بھی قرآن پاک کو اور نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تعلیمات کو سیکھنا چاہے گا اپنی پوری کوشش کرتے ہوئے اس کی منزل تک پہچانے کی کوشش کریں گے
No reviews yet. Be the first to review!
Qualified Tutor for Quran with Tajweed, Islamiat, and Urdu
Friendly & Dedicated Online Tutor | All Subjects | Learn Easily & Confidently
Online English, Art & Drawing Teacher | Creative and Engaging Lessons for Students
Physics Tutor | Classes 9–12 | Easy & Concept-Based Learning