
online classes
Interested in learning from iqra talib?
All communication stays on iTutor.pk to keep you safe — message the tutor here to arrange a free demo.
F.A
Allama Iqbal Open university · 2019
🌸 Online Kids Tutor السلام علیکم! میں بچوں کو پیار، صبر اور آسان طریقے سے پڑھانے میں دلچسپی رکھتی ہوں۔ میری کوشش ہوتی ہے کہ بچے صرف سبق یاد نہ کریں بلکہ اسے سمجھیں بھی۔ میں Nursery سے Class 5to10 تک کے بچوں کو آن لائن پڑھا سکتی ہوں، خاص طور پر: 📚 اردو 📖 انگلش islamiyat Art& Drawing Quran Talawat pak studies ➕ میتھ ✏️ Reading & Writing 📝 Homework Help میں بچوں کی عمر اور سمجھ کے مطابق آسان انداز میں پڑھانے کی کوشش کرتی ہوں۔ کلاس کا ماحول دوستانہ اور بچوں کے لیے آسان رکھا جائے گا۔ ⏰ کلاسز: Online 💰 فیس: مناسب اور قابلِ گفتگو 👧👦 Nursery تا Class 5to10 اگر آپ اپنے بچے کے لیے ایک محنتی اور ذمہ دار online tutor تلاش کر رہے ہیں تو مجھ سے رابطہ کر سکتے ہیں۔
No reviews yet. Be the first to review!
• Experienced Online Tutor for English, Urdu, Maths, and Quran Reading.
FOCUS ON YOUR GOAL
Qualified BS Economics Graduate | Friendly, Patient and Dedicated Online Tutor
Aslamualikum! I’m your teacher Zarish