
اسلامیات، عربی اور اردو کی آن لائن ٹیوشن ( جماعت 6 تا 12 ) آسان اور مفہوم پر مبنی تدریس+ قرآن ترجمے اور تجوید کے ساتھ
Interested in learning from نمرہ نساء?
All communication stays on iTutor.pk to keep you safe — message the tutor here to arrange a free demo.
FA in Islamic studies
Punjab board · 2024
السلام علیکم! میں ایک محنتی، ذمہ دار اور صبر و تحمل سے پڑھانے والی ٹیوٹر ہوں۔ میں جماعت 6 سے 12 تک کے طلبہ و طالبات کو اسلامیات، عربی ،اردو اور تجوید و ترجمے کے ساتھ قرآن آن لائن پڑھاتی ہوں۔ میری کوشش ہوتی ہے کہ ہر سبق کو آسان اور دلچسپ انداز میں سمجھایا جائے تاکہ طلبہ صرف رٹنے کے بجائے موضوع کو اچھی طرح سمجھ سکیں۔ میں طلبہ کے سوالات کو اہمیت دیتی ہوں اور ان کی تعلیمی ضروریات کے مطابق پڑھانے کی کوشش کرتی ہوں۔ میرا مقصد طلبہ کے بنیادی تصورات مضبوط کرنا، ان کی پڑھائی میں دلچسپی پیدا کرنا اور امتحانات کی بہتر تیاری میں ان کی مدد کرنا ہے۔
No reviews yet. Be the first to review!
Your kids will improve from 0 to 90%+ .
Accounting & Finance Tutor | Business Subjects, English, Biology, IELTS & General Subjects
online tutoring
Dedicated Tutor | Making Learning Easy & Enjoyable