
قاعدہ ناظرہ حفظ قرآن تجوید
Interested in learning from قاری حبیب اللہ?
All communication stays on iTutor.pk to keep you safe — message the tutor here to arrange a free demo.
فاضل جامعہ الفلاح
قاعدہ ناظرہ حفظ قرآن تجوید · 2025
السلام علیکم! میں ایک تجربہ کار قرآن معلم ہوں۔ الحمدللہ مجھے قاعدہ، ناظرہ قرآن، تجوید اور حفظِ قرآن پڑھانے کا مکمل تجربہ حاصل ہے۔ میری کوشش ہوتی ہے کہ بچوں کو محبت اور نرمی کے ساتھ، صحیح مخارج اور تجوید کے ساتھ قرآن پاک پڑھنا سکھاؤں۔ ہر بچے کی عمر اور صلاحیت کے مطابق الگ توجہ دیتا ہوں۔ گھر جا کر پڑھانے کی سہولت موجود ہے۔ وقت کا پابند ہوں اور والدین سے بچے کی کارکردگی کے بارے میں رابطے میں رہتا ہوں۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو قرآن پاک سیکھنے اور سکھانے کی توفیق عطا فرمائے۔
No reviews yet. Be the first to review!
motivated towards work
Quran, Arabic & Islamiat Tutor | Hafiz | Karachi Home & online Tutor`
Online & Home Tutor for English, Urdu, Computer, Islamiat & Sociology
"Helping Students turn their weakness into strengths through perosnlized online tutoring, clear concepts."