
تجوید کے ساتھ قرآن پاک ناظرہ ۔ترجمہ۔تفسیر
Interested in learning from Qari Muhammad Zubair?
All communication stays on iTutor.pk to keep you safe — message the tutor here to arrange a free demo.
matric
tajveed o qirat Quran pak · 2015
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میں تجوید کے اصولوں کے ساتھ قرآن پاک پڑھاتا ہوں۔ تجربہ:7+ سال بچوں اور بڑوں کو ناظرہ، حفظ اور ترجمہ پڑھانے کا تجربہ میں کیا پڑھاتا ہوں: - ناظرہ قرآن تجوید کے ساتھ - نماز اور بنیادی دعائیں - چھوٹے بچوں کو بہت پیار سے پڑھانا - آن لائن Zoom/Google Meet اور گھر آ کر بھی پڑھا سکتا ہوں وقت: آپ کی سہولت کے مطابق صبح/شام زبان: اردو، پنجابی، سرائیکی اللہ ہمیں قرآن سمجھ کر پڑھنے اور عمل کرنے کی توفیق دے۔ آمین
No reviews yet. Be the first to review!